حیدرآباد،14 اگسٹ (ذرائع) ایل اینڈ ٹی میٹرو ریل (حیدرآباد) لمیٹڈ 25 اگست سے ناگول میٹرو اسٹیشن اور یکم ستمبر سے میاں پور میٹرو اسٹیشن پر پارکنگ
فیس متعارف کرائے گی۔
پائلٹ رن کے ایک حصے کے طور پر مختلف نظاموں کے کام اور کارکردگی کو جانچنے کے لیے، چہارشنبہ کو ناگول پارکنگ سہولت میں ایک ٹرائل کیا گیا۔