نئی دہلی، 22 اگست (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی اور فرانس کے صدر امانوئل میکرون کے درمیان جمعرات کو ایک اہم دو طرفہ میٹنگ ہوگی۔
ہندوستان میں فرانس کے سفیر الیگزینڈر جيگلر نے ٹویٹ
کیا’’صدر امانوئل میكرون اور وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان دو طرفہ سربراہی اجلاس کو لے کر ’چیٹے دی چینٹلي‘ مکمل طور پر تیار ہے، جوکہ پیرس سے تقریبا 60 کلو میٹر دور ہے۔ یہ فرانس کے ثقافتی ورثے میں سے ایک ہے‘‘۔