: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 فروری (یو این آئی) وزارت خارجہ نے امریکہ میں سڑک حادثے میں زخمی ہونے والی ہندوستانی طالبہ نیلم شنڈے کے والدین کے لئے ویزا حاصل کرنے کے لئے مداخلت کی ہے اور انہیں جلد ہی ویزا دیا جائے گا۔ ذرائع
نے آج یہاں بتایا کہ امریکہ میں ہندوستانی طالبہ کے معاملے میں وزارت خارجہ نے یہ معاملہ امریکی فریق کے ساتھ اٹھایا ہے۔ امریکی فریق درخواست دہندگان کے اہل خانہ کے لیے ویزوں کے جلد اجراء کی رسمی کارروائیوں پر غور کر رہا ہے۔