ہیلا ،10 جولائی ( یواین آئی) پاپوا نیو گنی Papua New Guinea میں ہوئے نسلی تشدد میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 16 افراد کی موت ہو گئی
۔
مقامی میڈیا نے ہیلاکے گورنر فلپ انڈيالو کے حوالے سے یہ اطلا ع دی ۔ مسٹر انڈيالو نے اے بی سی براڈکاسٹر کو بتایا کہ یہ قتل عام پیر کو کریدا نامی گاؤں میں ہوا ۔