: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پیر کو کہا کہ قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ (این ای ای ٹی یو جی) پیپر لیک کا معاملہ بہت اہم ہے اور اس پر بامعنی بحث ہونی چاہئے
مسٹر برلا نے کہا کہ ملک کی مختلف ریاستوں میں کئی بار امتحانات کے سوالیہ پرچے لیک ہوئے ہیں اس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ مستقبل میں ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں۔