: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/22اپریل(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات 2019 کا سیاسی پارہ لگاتار گرمی کی بڑھ رہا ہے، وہیں رہنماؤں کے درمیان الزامات کی سیاست کا دور بھی اپنے عروج پر ہے، ان سب کے درمیان مہاراشٹرا حکومت کی وزیر اور بی جے پی رہنما پنکجا
منڈے نے پیر کو ایک ریلی کے دوران کانگریس صدر راہل گاندھی کو لیکر متنازعہ بیان دیا ہے، پنکجا منڈے نے ریلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی کے جسم پر بم باندھ دینا چاہیئے اور انہیں کسی دوسرے ملک بھیج دینا چاہیئے، وہ (راہل) تب سمجھیں گے-