the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پانی پت/29نومبر(ایجنسی) کہتے ہیں کہ قسمت کب بدل جائے گی، اسکا کسی کو کچھ پتہ نہیں چلتا ہے، پہوا کے چھوٹے سے گاؤں میں رہنے والی مندیپ کے ساتھ ایسا ہی کچھ ہوا، انکے قسمت کی بیچ انسٹاگرام کے لنک میں تھی، ایسا ہی کچھ ہوا کہ انہوں نے ہریانہ کے لوگوں کا سر فخر سے اونچا کردیا - 
پہوا کے گاؤں نموالا کی ایک بیٹی مندیپ شریگل جنہوں نے اپنی کڑی محنت سے مس انڈیا کے خطاب پر اپنا قبضہ جمایا ،



یہ خطاب حاصل کرنے کے بعد دیگر لڑکیاں بھی مندیپ کو اپنا رول ماڈل میں دیکھنے لگی ہیں، پہوا کے گاؤں نموالا کے چھوٹے سے ڈیرے کی بیٹی مندیپ پڑھائی کرنے کے لیے پٹیالہ جاتی تھی، انکے سوشل میڈیا سے ملی حوصلہ افزائی نے کچھ ہی دنوں میں ستارہ بنا دیا-
گلوبل گلوبل مس انڈیا ایشیا 2018 کا مس انڈیا خطاب جتنے پر مندیپ شیرگل کے گاؤں میں ہی نہیں، پہوا میں خوشی کا ماحول ہے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.