: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 اگست (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نےگجرات کے گاندھی نگر میں جمعرات کے روز جی-20 ممالک کے وزرائے صحت کی میٹنگ سے پہلے مندوبین سے خطاب کرتے ہوئے، ڈاکٹر
پروین پوار نے کہا کہ ہندوستان کی جی 20 کی صدارت وسودھیو کٹمبکم دنیا ایک خاندان ہے کے فلسفے پر مبنی ہے - یہ عالمی صحت کے شعبے کے لیے زیادہ اہم ہے کیونکہ وبا نے سکھایا ہے جب تک سبھی محفوظ نہیں ہوں گے، کوئی بھی محفوظ نہیں ہوگا‘۔