حیدر آباد 19 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کے نظام آباد لوک سبھا کے رکن ڈی اروند کے خلاف پمفلٹس تقسیم کئے گئے۔ یہ پمفلٹس اخبارات میں چسپاں کرتے
ہوئے تقسیم کئے گئے۔
ان میں کہا گیا کہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ اروند نہیں چاہئے کیونکہ وہ اپنی آنکھوں پر کالا چشمہ لگائے ہوئے ہیں اور وہ کسی سے بات نہیں کرتے۔