کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
رملہ۔ فلسطین میں مغربی کنارے کے جنین شہر میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کی جس میں کم از کم ایک فلسطینی شخص کی موت ہو گئی۔ فلسطین کے صحت حکام اور مقامی لوگوں نے آج اس بات کی جانکاری دی۔ اسرائیلی حکام نے اس واقعہ کے سلسلے میں کسی بھی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔ جنین شہر کے مقامی لوگوں نے بتایا کہ فائرنگ کی آواز جمعرات کی صبح تک سنی گئی۔
style="margin: 0px; padding: 20px 0px 0px; color: rgb(46, 46, 46); font-size: 16px; line-height: 24px; font-family: "Ali Nastaliq", arial, sans-serif; text-align: right; background-color: rgb(255, 255, 255);">
فلسطینی وزارت صحت کے ایک افسر نے بتایا کہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں مارے گئے شخص کی شناخت حماس کے احمد جرار کے طور پر کی گئی ہے۔ احمد جرار سال 2002 میں مارے گئے حماس کے ٹاپ کمانڈر نصیر جرار کے صاحبزادے ہیں۔