the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد،12اپریل (یواین آئی) پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف منگل کی رات کو نئے کابینہ کا اعلان کرسکتے ہیں۔
نیو انٹرنیشنل کے مطابق نو منتخب وزیراعظم آج رات اپنی کابینہ کی فہرست کو حتمی شکل دے سکتے ہیں۔
مسٹر شریف نئی کابینہ کے اعلان سے پہلے پاکستان پیپلس پارٹی کے صدر بلاول بھٹو زرداری،آصف علی زرداری،پاکستان



ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ،متحد قومی موومنٹ - پی کے کنوینر خالد مقبول صدیقی اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔
کابینہ میں سبھی اپوزیشن پارٹیوں کو نمائندگی ملنے کی امید ہے۔
ایسی قیاس آرائیاں ہیں کہ رانا ثنااللہ کو وزارت داخلہ کا کام کاج مل سکتا ہے،جبکہ مریم اورنگ زیب کے اگلے وزیر اطلاعات بننے کا امکان ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.