: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 21 فروری (یو این آئی) پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتیں، پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل -این) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے مرکز میں مخلوط حکومت بنانے پر اتفاق کیا ہے دونوں پارٹیوں کے لیڈروں نے منگل کی رات
یہ اطلاع دی مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ دونوں پارٹیاں اقتدار میں اشتراک پر اتفاق کیا ہے کیونکہ ہمارے پاس حکومت بنانے کے لیے قومی اسمبلی میں مطلوبہ نشستیں ہیں۔