: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 25 مئی (یو این آئی) پاکستان کے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے وزیر سید امین الحق نے کہا کہ قومی ترقی کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو فروغ دینا اور استعمال کرنا وقت
کی اہم ضرورت ہے وزیرموصوف نے بدھ کے روز اے آئی پر ایک سرکاری میٹنگ میں بتایا کہ پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے بہت سے شعبوں، خاص طور پر مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ترقی کرنی ہے۔