نئی دہلی/4جنوری(ایجنسی) ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کلبھوشن یادو کے تازہ پروپیگنڈہ ویڈیو کو دیکھ کر کوئی حیرت نہیں ہوئی۔
کیونکہ اس
کے اندر کوئی معتبریت نہیں ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمارنے ٹوئٹ کیا ہے کہ پاکستان بدستور ویڈیو پر جبری بیانات دکھانے کی اپنی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔