اسلام آباد، 22 دسمبر (رائٹر) حکومت پاکستان نے غیر قانونی شعبوں میں کام کر نے والی 27 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں ( این جی او) کو اپنا کام کاج بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
حکومت کے اس فیصلے پر تنقید ہو رہی ہے کہ یہ
قدم اظہار رائے کی آزادی اور انسانی سرگرمیوں کی راہ میں ایک بڑا رکاوٹ ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے 27 ایسی این جی او کو اگلے تین ماہ میں اپنا کام کاج بند کرنے کا حکم دیا ہے۔