اقوام متحدہ، 27 ستمبر:- افغانستان نے اقوام متحده میں پاکستان پردہشت گردی کو بڑھاوا دینے کا الزام لگایا ہے۔
افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی
میں کہا ہے کہ پاکستان طویل عرصے سے دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔
ربانی نے کہا کہ پڑوسی ملک طویل عرصے تک افغانستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے طویل عرصے سے دہشت گردوں کی مدد کر رہا ہے ۔