the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد، 27 جنوری'  پاکستان نے افغانستان کے پنا ہ گزینوں کی جلد وطن واپسی اور سرحد پر باڑھ لگانے کے لئے امریکہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔

پاکستان ریڈیو کی ایک رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نےکہا کہ سرحد پر رہنے



والے تقریباً 1100 افغا ن پناہ گزینوں کے علاقے میں ایک پناہ گزیں کو نشانہ بناکر امریکہ نے ڈرون حملے کئے ہیں۔

مسٹر آصف نے ٹوئیٹ کرکے کہا کہ امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے پناہ گزیں کیمپ کو نشانہ بناکر ڈرون حملے نہیں کئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
محمد عبدالمحي Says:
كوئي تبصره نيئ

Comment posted on January 28 2018
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.