: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 25 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے جمعے کے روز جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ سے ملاقات کی اور پہلگام میں ہوئے المناک دہشت گرد حملے کے
بعد پیدا ہونے والی صور تحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں ملک کی سیکجہتی کو کمزور نہیں کر سکتیں، بلکہ قوم مزید مضبوطی سے ابھرے گی۔