نئی دہلی/26جنوری(ایجنسی) راجپوت کرنی سینا کے سربراہ سورج پال کو ضمانت نہیں مل سکی، انکے 29 جنوری تک کے لیے عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے.
سورج پال نے بتایا کہ ان کے خلاف سیاسی سازش رچی گئی ہے. انہوں نے
اپنی ہلاکت ہونے کا بھی خدشہ ظاہر کیا ہے.
سورج پال کو آج ڈی سی پی کے سامنے پیش کیا گیا. سیکٹر 56 پولیس اسٹیشن کے اندرسے سورج پال اممو میڈیا کے سامنے چلا کرکپنے لگے کہ یہ سازش ہے ، انہیں اپنے قتل کا خدشہ ہے ، انہیں ضمانت نہیں ملی.