the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،یکم مئی (یواین آئی) حکومت نے انفرادی استعمال کےلئے آکسیجن کنسنٹریٹر کی درآمدات فیس ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
تجارت و صنعت کی مرکزی وزارت نے ہفتے کو یہاں بتایا کہ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردی گئی ہے۔
حکومت کے اس فیصلے سے گھریلو سطح پر آکسیجن کنسنٹریٹر کی فراہمی بڑھانے میں مدد ملے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کنسنٹریٹر کو درآمدات فیس سے



آزاد اشیا کی فہرست میں شامل کیا ہے ۔ اسسے ای کامرس ،ڈاک یا کوریئر سے آکسیجن کنسنٹریٹر غیرملکوں سے ہندوستان میں منگوایا جا سکتا ہے اور اس پر کوئی فیس نہیں دینی ہوگی۔ کسٹم ڈیوٹی میں اسے ’تحفہ‘ کے زمرے کے تحت چھوٹ ملے گی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گی اہے کہ یہ چھوٹ 31 جولائی،2021 تک موثر رہے گی۔
غیر ملکی تجارت ڈائریکٹوریٹ نے اس کےلئے غیر ملکی تجارت پالیسی 20-2015 میں تبدیلی کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.