حیدرآباد30ستمبر(یواین آئی) ٹیکس منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے شہر حیدرآباد میں پرائیویٹ ٹورس اینڈ ٹراویلس کے مالکین نے دھرنا دیا۔
شہرکے خیریت
آباد آرٹی اے دفتر کا ان مالکین نے محاصرہ کرنے کی کوشش کی جس پر پولیس کی بھاری تعداد وہاں پہنچ گئی۔
ان احتجاجیوں نے اپنے مطالبہ کی حمایت میں نعرے بازی کی۔