حیدرآباد23مئی(اعتماد) لوک سبھا انتخابات 2019 کے پہلے مرحلے میں 91 لوک سبھا سیٹوں اور چار ریاستوں کی اسمبلی سیٹوں پر جمعرات (11 اپریل) کو پولنگ ہوئی تھی. 20 ریاستوں میں 91 لوک سبھا کی نشستوں پر کل 1279 امیدوار انتخابی میدان میں
ہے.
حیدرآباد سے بیرسٹراسدالدین اویسی اب تک 366753 ووٹوں سے آگے ہیں جبکہ بی جے پی کے Dr. BHAGAVANTH RAO ڈاکٹر بھاگونت راؤ 198323 ملے ہیں- ووٹوں کی گنتی جاری ہے- کانگریس کے امیدوار فیروز خان کو اب تک صرف 35721 ووٹ ملے ہیں-