حیدرآباد/27مارچ(ایجنسی) اے آئی ایم آئی ایم پارٹی کے صدر اسدالدین اویسی نے چہارشنبہ کو کہا کہ پی ایم مودی anti-satellite missile capability کے مظاہرے میں ڈی آر ڈی او کی کامیابی کا کریڈیٹ لینے کی کوشش کررہے ہیں، اویسی نے کہا کہ وہ پاکستان کے خلاف
ٹھوس کروائی جیسے کچھ اور اور قدموں کی امید کررہے تھے.
حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ نے ایک ٹیوٹ میں کہا کہ ڈی آر ڈی او کی آج کی کامیابی اس بات کی گواہی ہے کہ اس ملک کے سائنسدانوں نے تمام سرحدوں کے باوجود کچھ حاصل کیا ہے، میں انہیں مبارکباد دیتا ہوں.