the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اورنگ آباد، 30 اکتوبر (بھاشا) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) مہاراشٹر میں ہونے والے سبھی انتخابات اور ضرورت پڑنے پر کسی دوسری سیاسی پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنے کا آپشن بھی کھلا رکھے گی۔ اے آئی ایم آئی



ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے ہفتہ کو یہ بات کہی۔
اورنگ آباد کے دو روزہ دورے پر آئے اویسی نے چین اور کشمیر کے مسئلہ کو لیکر پی ایم مودی کی قیادت والی حکومت کی تنقید کی اور کہا کہ مرکزی حکومت ان مسائل سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.