the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 فروری (ذرائع) نیوز ایجنسی اے این آئی نے حال ہی میں ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ بھارتی حکومت جلد ہی 54 چینی ایپس پر پابندی لگانے جا رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کو لگتا ہے کہ یہ ایپس ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں اس لیے ان پر پابندی کا حکم جلد جاری کیا جائے گا۔ ان ایپس میں AppLock اور Garena Free Fire جیسی کئی مشہور ایپس شامل ہیں۔
اے این آئی نے کچھ دیر پہلے ٹویٹ



کرکے یہ اطلاع جاری کی ہے کہ حکومت 54 چینی ایپس پر پابندی لگا رہی ہے۔ اسکے پچھے کی وجہ ملک کی حفاظت سے جڑا بتایا جارہا ہے-
بتادیں کہ فی الحال ان ایپس کے ناموں کی مکمل فہرست جاری نہیں کی گئی جن پر حکومت پابندی عائد کر رہی ہے لیکن جتنے نام سامنے آئے ہیں ان میں بیوٹی کیمرا، سوئٹ سیلفی ایچ ڈی، بیٹوی کیمرا: سیلفی کیمرا، ایکلوائزر اینڈ بیس بوسٹر، ویوا ویڈیو ایڈیٹر، ایپ لاک اور ڈوئل اسپس لائٹ جیسے نام شامل ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.