استنبول،9نومبر:- (رائٹر) ترکی پولیس نے انقرہ میں اسلامک اسٹیٹ(آئی ایس) سے تعلق رکھنے کے شبہ میں 111لوگوں کو حراست میں لیا ہے اور راجدھانی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں 245لوگوں کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔
style="text-align: right;">
سرکاری خبررساں ایجنسی انادولونے آج بتایا کہ انقرہ صوبہ میں چلائی گئی اس مہم میں 1500پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا۔
انہوں نے تقریباََ 250ٹھکانوں پر چھاپے مارے۔