: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،14 فروری (یو این آئی) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (اے ڈی جی پی) وجے کمار کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے میں ملوث 19 جنگجوؤں میں سے 8 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ
7 گرفتار اور 4 جن میں سے 3 پاکستانی جنگجو ہیں، ابھی زندہ ہیں انہوں نے کہا کہ پچھلے تین برسوں کے دوران جیش محمد کی کمر ٹوٹ گئی ہے اور اس کے لگ بھگ تمام اعلیٰ کمانڈروں کو مارا گیا ہے۔