: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گاندھی نگر، 20 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ ہمارے ملک کے شہریوں نے طویل عرصے سے شہروں کی ترقی کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر اپنا اعتماد کا اظہار کیا ہے یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اسے مسلسل برقرار رکھیں اور اس میں اضافہ کریں آج گاندھی نگر میں منعقدہ بی جے پی کے قومی
میئرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ اگر عام شہری کا رشتہ اپنے آپ میں حکومت نامی کسی بھی نظام سے آتا ہے تو وہ پنچایت سے آتا ہے، نگر پنچایت سے آتا ہے، میونسپلٹی سے آتا ہے کارپوریشن عام انسان کی زندگی کا روزمرہ کا رشتہ آپ کے اپنے لوگوں کی ذمہ داری ہے اس لیے اس طرح کے مباحث کی اہمیت بہت زیادہ ہو جاتی ہے۔