: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنو: 18 اپریل (یو این آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) سر براہ اکھلیش یاو نے جمعہ کو کہا کہ ملک میں موجودہ وقت میں سماجی انصاف کے راج کے قیام اور مالی غیر برابری دور کرنا بڑا چیلنج ہے
اور 2027 میں اتر پردیش میں ان کی حکومت کے آنے پر ان چیلنجز کا حل کر لیا جائے گا یادو نے یہاں ایک پرو گرام میں دعوی کیا کہ ریاست میں اگلی حکومت سماج وادیوں کی ہو گی جو سماجی انصاف کے راستے پر آگے بڑھے گی۔