the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 05 ستمبر ( یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے مرکزی حکومت کی طرف سے جاری کردہ سرکاری دعوت نامہ پر ' پریزیڈنٹ آف انڈیا ' کی بجائے ' پریزیڈنٹ آف بھارت ' لکھنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ قومی شناخت بی جے پی کی ذاتی ملکیت نہیں ہے دہلی کے وزیر اعلی اور آپ کے



کنوینر اروند کیجریوال نے ٹویٹ کیا "کیا یہ لوگ انڈیا اتحاد سے اتنے ناراض ہیں کہ وہ ملک کا نام بھی بدل دیں گے؟ اگر کل ہم اپنے اتحاد کا نام ’بھارت‘ رکھ دیں تو کیا ہم ’بھارت‘ کا نام بھی بدل دیں گے؟
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر راگھو چڈھا نے کہا کہ بی جے پی کا یہ فیصلہ اپوزیشن پارٹیوں کو پریشان کرنے والا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.