: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور، 25 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت راجستھان کی ترقی کے لیے پرعزم ہے اور ہماری پارٹی کے کارکنوں نے تبدیلی کے لیے جو عزم لیا ہے اس سے ریاست میں ہمہ گیر ترقی کے
دروازے کھلنے والے ہیں مسٹر مودی نے یہ بات اپنے راجستھان دورے سے پہلے سوشل میڈیا پر کہی انہوں نے کہا کہ اس عزم کو مزید تقویت دینے کے لئے انہیں جے پور میں ہونے والی ’پریورتن سنکلپ مہاسبھا‘ میں حصہ لینے کا موقع ملے گا۔