: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کی حکومت نے تلنگانہ میں دیگر پسماندہ طبقات کے لیے ریزرویشن کی حد 50 فیصد کو عبور کر کے تاریخی کام کر دیا ہے۔
مسٹر گاندھی نے کہا کانگریس حکومت
نے تلنگانہ میں اوبی سی ریزرویشن میں اضافہ کرنے کے اپنے وعدے کو پورا کر دیا ہے۔
ریاست میں سائنسی طریقے سے ہوئی ذات پات پر مبنی مردم شماری سے ملی اوبی سی کی اصل تعداد کو قبول کیا گیا ہے اور تعلیم ، ملازمت اور سیاست میں ان کی مساوی شرکت کو یقینی بنانے کے لیے اسمبلی میں 42 فیصد ریزرویشن کا بل پاس کیا گیا ہے۔