نئی
دہلی/2جنوری(ایجنسی) اترپردیش کے مظفر نگر میں اتولی سے بی جے پی کے ایم
ایل اے وکرم سینی vikram-saini کے ایک بیان نے تنازعہ کھڑا کردیا ہے. انہوں نے ایک عوامی
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ، "میں کٹر ہندووادی ہوں. ہمارے ملک کا نام
ہندوستان ہے، یعنی یہ ہندوؤں کا
ملک ہے. انہوں نے اپنے تقریر میں مسلم
کمیونٹی پر بھی تبصرہ کیا.
سونی نے ایک عوامی اجلاس کو خطاب کرتے
ہوئے کہا کہ میں کٹرہندووادی ہوں، ہمارے ملک کا نام ہندوستان ہے یعنی
ہندووں کا ملک ہے- آج بناذات پات کے سبھی کو برابر فائدے ملتے ہیں- اب سے
پہلے جتنے لمبی داڑھی ہوتی تھی اتنا لمبا چیک ملتا تھا. '