: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 اکتوبر (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج لداخ میں منعقدہ ایک تقریب میں بارڈر روڈز آرگنائزیشن (بی آر او) کے ذریعہ تعمیر کردہ 75 بنیادی ڈھانچے کے
منصوبوں کو قوم کے نام وقف کیا یہ 75 پروجیکٹ – 45 پل، 27 سڑکیں، دو ہیلی پیڈ اور ایک کاربن نیوٹرل ہیبی ٹیٹ – چھ ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں (یو ٹی) میں پھیلے ہوئے ہیں۔