: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی8 مارچ (یو ا ین آئی) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے قومی جنرل سکریٹری اور اقلیتی محکمہ کے قومی صدر سید جلال الدین نے یہاں قومی دارالحکومت دہلی میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا، جس میں کئی اہم شخصیات نے شرکت کی اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر سید جلال الدین نے کہا کہ میں یہ واضح کر دوں کہ این سی پی کا نظریہ آج بھی وہی ہے، جو
پہلے تھا۔
یہ درست ہے کہ ہم مہاراشٹر میں بی جے پی کے ساتھ حکومت چلا رہے ہیں اور ہمارے لیڈر شری اجیت پوار جی اس وقت مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ہیں۔ ہم تعمیراتی اور ترقیاتی کاموں میں حکومت کے ساتھ ہیں۔ ہم آئین میں موجود سیکولرازم کے حامی تھے اور اب بھی ہیں، لیکن ہم اس نام نہاد سیاسی سیکولر ازم پر یقین نہیں رکھتے ، جس کی