: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/ ہیلی فیکس،، 26 اگست (یو این آئی)نیو انڈیا کی امنگوں اور کامیابیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج 65ویں دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس کے اختتامی دن ہیلی فیکس میں
ہندوستانی تارکین وطن سے کہا کہ حالیہ برسوں میں ہندوستان کے لوگوں کی سماجی و اقتصادی زندگی میں تیزی سے تبدیلی آئی ہے مسٹر برلا نے کہا کہ دوسرے ممالک ہندوستان کے ترقیاتی ماڈل کو رول ماڈل کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔