the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ/4مئی(ایجنسی) دلتوں کے گھر کھانا کھانے کے معاملہ میں بی جے پی لیڈر وں کےمتنازع بیانات کی فہرست طویل ہوتی جارہی ہے۔ اب اس فہرست میں اترپردیش بیسک ایجوکیشن کی وزیر انوپما جیسوال Anupma Jaiswal کا نام بھی شامل ہوگیا ہے۔ انوپما نے جمعہ کو کہا کہ پوری رات مچھر کاٹنے کے باوجود وہ دلتوں کے گھر جاتی ہیں ، تاکہ انہیں سرکاری سہولیات کا فائدہ مل سکے۔

انہوں نے کہا کہ وزرا کے دوروں سے دلتوں کو تسلی ملتی ہے ۔



انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ نوجوانوں ، خواتین اور عام لوگوں کیلئے حکومت بنائی گئی ہے۔ ہم نے سماج کے ہر طبقہ کی زندگی کو بہتر بنانے کیلئے اسکیمیں شروع کی ہیں اور اس کیلئے ہر وزیر کافی محنت کررہے ہیں ، ہم دلتوں کے گھروں میں رات گزار رہے ہیں ، جہاں مچھر کاٹتے ہیں ، اس کے باوجود ہم وہاں جاتے ہیں۔


انوپما جیسوال کے بیان پر سماجوادی پارٹی کے لیڈر سی پی رائے نے کہا کہ ہم ان کا ( بی جے پی) ناٹک طویل عرصہ سے دیکھ رہے ہیں ، دلتوں کے گھر کھانے سے بہتر ہے کہ انہیں تغذیہ بخش کھانا ، بہتر تعلیم اور زندگی فراہم کرائی جائے ، لیکن بی جے پی کی دلچسپی صرف ڈراما میں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.