حیدرآباد، 4دسمبر(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے گاندھی اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ راجہ راو نے کہا ہے کہ کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے پیش نظر عوام چوکس
رہیں۔
گاندھی اسپتال کو تلنگانہ میں کورونا کی پہلی اور دوسرے لہر میں علاج کے ایک اہم مرکز میں تبدیل کیاگیا تھا۔
انہوں نے کہاکہ کورونا کی کسی بھی شکل کے لئے علاج ایک ہی ہے۔