the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھونیشور 16جون(یواین آئی)اڑیسہ کے 15اضلاع سے 24گھنٹوں میں کورونا وائرس’کووڈ19‘کے 108نئے کیسز آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر4163 ہوگئی ہے۔
محکمہ صحت اور خاندانی بہبود کے ذرائع نے بتایا کہ 108 نئے معاملوں میں 95 قرنطینہ مراکز کے ہیں اور باقی 13 مقامی ہیں۔
اس درمیان اڑیسہ فائر سروس کے مزید 16 اہلکار کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ابھی تک مغربی بنگال کے گردابی طوفان سے متاثرہ علاقوں سے ڈیوٹی کر کے واپس آئے نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس



(این ڈی آر ایف)اور اڑیسہ ڈیزاسٹر ریپڈ ٹاسک فورس (او ڈی آر اے ایف) کے 174 جوان کورونا متاثر پائے گئے ہیں۔
اس درمیان ریاستی حکومت نے دیہی اور شہری علاقوں کی جھگی جھوپڑی کے ہر ایک گھر میں جاکر سروے مہم شروع کی ہے تاکہ کورونا وائرس انفکشن کی علامات والے لوگوں کی جلد از جلد صحت جانچ ہو سکے۔
ریاست میں 15جون کی نصف شب تک 205501 افرادکی کورونا جانچ ہوچکی ہے جس میں 4163 مثبت پائے گئے ہیں اور ان میں سے 2854 مریضوں کو شفایاب ہونے کے بعد اسپتال سے رخصت کردیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.