: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،28جولائی(یو این آئی)یہاں ارپتا آر ٹ گیلری، سری فورٹ روڈ، نئی دہلی میں ایک مقام فاونڈیشن کے زیر اہتمام پانچ روزہ آر ٹ نمائش کا اہتمام کیا گیا یہ نمائش فضا چیئرٹیبل ٹرسٹ دہلی
اورگونج آرگنائزیشن کے اشتراک سے عمل میں آئی اس نمائش میں مہمانان خصوصی کی حیثیت سے پروفیسرایم جی قدوئی، پروفیسر منصور نقوی، عامر علی ہاشمی(نائب صدر کنسپٹ کمپنی) پریتی جوہراوراسکالرشمس نقوی نے شرکت کی۔