: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پرتاپ گڑھ 4اکتوبر (یواین آئی ) ملک کی آزادی کے بعد سے ہی نفرت کی سیاست کی شروعات ہوگئی تھی ،جہاں حکومت کسی کی بھی رہی ہو ،مگر فسطائی تنظیموں کے ذریعہ نفرت و تشدد پھیلانے کا کام کیا جاتا رہا
ہے ،وہیں مبینہ سیکولر حکومتوں میں بھی وہ تنظیمیں جو چاہتی کر رہی تھیں اور آج بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے حوصلے مزید بلند ہیں ،جو کھلے عام نفرت پھیلا کر معاشرے کو تقسیم کرنے کا کام کر رہی ہیں ۔