حیدر آباد 31 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے ریاست میں بڑی تعداد میں ڈی ایس سی کو پوسٹنگس دی ہے۔ ڈی میں پی انجنی
کمار نے کلثوم پورہ اے سی پی جاوید، میر چوک اے سی پی کے طور پر اما میشور راؤ، اور نگل کی سی آر پی کے اے سی پی کے طور پر بھی کرشنا اور دیگے مقرر کرنے کے احکام جاری کئے۔