واشنگٹن، 27 اکتوبر (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1963 میں اس وقت کے صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق منسلک کچھ خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا آج حکم دیا۔
وہائٹ ہاؤس کے حکام نے کہا کہ مسٹر ٹرمپ نے کینیڈی کے قتل سے منسلک خفیہ
دستاویزات کو جاری کرنے کا حکم تو دیا لیکن پھر بعد میں ایف بی آئی اور سی آئی اے سے پوچھ گچھ کے بعد آگے کا جائزہ لینے کے لئے اسے واپس لے لیا۔
حکام نے کہا کہ صدر کے فیصلہ کا مطلب تھا کہ قومی آرکائیو جلد ہی 2800 سابق خفیہ دستاویزات جاری کرے گا۔