the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئي) سپریم کورٹ نے ہندوستانی خلائی تحقیقاتی ادارہ (اسرو) کے سائنسدان نمبی نارائن پر 1994 میں لگائے گئے جاسوسی الزامات اور اس کے بعد ان کی ہراسانی کے معاملے میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ذریعہ تحقیقات کا حکم دیا ہے جسٹس اے ایم خانویلکر کی سربراہی والی ڈویژن بنچ نے جسٹس ڈی کے جین کمیٹی کی رپورٹ کو تسلیم کرتے ہوئے سی بی آئی کو اس معاملے کی مزید تحقیقات کرنے کا حکم دیا۔
سپریم کورٹ نے فرضی جاسوسی کیس میں



مسٹر نارائنن کو پھنسانے والے افسران کے خلاف بھی سی بی آئی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے تفتیشی ایجنسی کو تین مہینے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔
عدالت نے جسٹس ڈی کے جین کمیٹی کی رپورٹ کو ابتدائی تفتیش سمجھتے ہوئے مزید تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ بنچ نے سی بی آئی کو یہ رپورٹ عام نہ کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔
اس معاملے میں مالدیپ کی دو خواتین اور ہندوستان کے دو سائنس دانوں پر الزام لگایا گیا تھا کہ وہ خفیہ دستاویزات بیرون ملک بھجوا رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.