the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
دبئی، 7 اپریل (یو این آئی) غیر اخلاقی کاموں کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کی حکومت نے انہیں ملک بدر کرنے کا حکم صادر کردیا۔

’ڈان‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق پبلک پراسیکیوٹر



کی جانب سے جاری حکم نامے میں برہنہ فوٹو شوٹ میں ملوث تمام افراد کو دبئی بدر کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے برہنہ فوٹو شوٹ کروانے والی تمام خواتین اور فوٹوگرافر سمیت مذکورہ واقعے میں ملوث تمام افراد کو ملک سے نکالنے کا حکم جاری کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.