the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے ایوان بالا راجیہ سبھا سے اپوزیشن کے بارہ ارکان کی معطلی کے خلاف منگل کو ایوان سے واک آؤٹ کیا ضروری دستاویز میز پر رکھے جانے کے بعد قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان کی معطلی کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ یہ ضابطہ کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارکان کی معطلی کا قرارداد اس واقعہ کے بعد لایا گیا ہے اور بعض ارکان جن کاہنگامہ



آرائی سے کوئی تعلق نہیں تھا، انہیں بھی معطل کردیا گیا ہے۔
بعد ازاں چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ ارکان کے خلاف ضابطہ کے تحت کارروائی کی گئی ہے اور یہ کارروائی ایوان نے کی ہے چیئرمین نے نہیں کی۔ اس کے بعد کانگریس، عام آدمی پارٹی، راشٹریہ جنتا دل، سماج وادی پارٹی اور بائیں بازو کی جماعتوں کے ارکان نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔
کچھ دیر بعد ترنمول کانگریس اور بہوجن سماج پارٹی کے ارکان بھی ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.