: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 3 فروری (یو این آئی) کانگریس، ترنمول کانگریس، سماج وادی پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پیر کو راجیہ سبھا میں پریاگ راج میں مہاکمبھ کے دوران بدانتظامی کا الزام لگاتے ہوئے ایوان کی
کارروائی سے واک آؤٹ کرگئے صبح جیسے ہی چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے ایوان کی کارروائی شروع کی، تو کانگریس کے پرمود تیواری بولنے کے لیے کھڑے ہوگئے چیئرمین نے انہیں بولنے کی اجازت نہیں دی اور قانون سازی کا کام شروع کر دیا۔