: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 اگست (یو این آئی) راجیہ سبھا میں قاعدہ 267 کے تحت منی پور تشدد پر بحث کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس کی قیادت میں تمام اپوزیشن نے جمعرات کو وقفہ صفر کے دوران ایوان سے واک آؤٹ
کیا چیرمین جگدیپ دھنکھڑ نے صبح ایوان کی کارروائی شروع کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ڈاکٹر انل سکھ دیو راؤ بونڈے کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی اس کے بعد انہوں نے ضروری کاغذات ایوان کی میز پر رکھے۔