the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 03 اگست (یو این آئی) راجیہ سبھانے جمعرات کو آف شور ایر یا منرلز (ڈیولپمنٹ اینڈریگولیشن) ترمیمی بل 2023 کو معد نیات کے شعبے میں اصلاحات کو آگے بڑھاتے ہوئے اپوزیشن کے واک آؤٹ کے درمیان صوتی ووٹ سے منظور کر لیا۔ لوک سبھا پہلے ہی اس بل کو منظور کر چکی ہے اس طرح اسے پارلیمنٹ کی منظوری مل گئی ہے۔ لیج کے وقفے کے بعد چیئر مین جگدیپ دھنکڑ نے جیسے ہی بل پر بحث شروع کی تو اپوزیشن اراکین نے منی پور کی صور تحال پر بحث کا مطالبہ کیا۔ مطالبات نامنظور کئے جانے کی وجہ سے اپوزیشن کے تمام



اراکین کچھ دیر تک نعرے بازی کے بعد ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔
کانوں کے وزیر پر ہلاد جوشی نے بل پر مختصر بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ بل سمندری علاقوں میں کان کنی کو منظم کرنے کے لیے سال 2002 کے ایکٹ میں ترمیم کے لیے لایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بل میں ماحولیات، حیاتیاتی تنوع اور کان کنی کے مقامات کے قریب رہنے والے لوگوں کے مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے خصوصی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کان کنی کے عمل سے متعلق ریاستی حکومتوں اور متعلقہ وزارتوں کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.