the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 02 فروری (یواین آئی) پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے پہلے دن لوک سبھا میں حزب اختلاف کی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی آج مسلسل دوسرے گھنٹے بھی تعطل کا شکار رہی جیسے ہی ایوان کی کارروائی ملتوی ہونے کے بعد ایوان کی کارروائی شروع ہوئی اراکین کے ہاتھوں میں 'کسان مخالف قانون کو واپس لو ، کسانوں کو قتل مت کرو ، تاناشاہی نہیں چلے گی' جیسے نعروں کے ساتھ پلے کارڈ کے ساتھ ایوان کے وسط میں پہنچ گئے اور نعرہ بازی اور ہنگامہ آرائی کرنے لگے۔
اسپیکر اوم برلا نے اراکین کو بتایا کہ



کانگریس رہنما ادھیر رنجن چوہدری کچھ کہنا چاہ رہے ہیں اس لئے ممبران اپنی سیٹوں پر جائیں اور ان کی باتیں سنیں لیکن ممبروں میں سے کسی نے بھی ان کی ہدایت پر عمل نہیں کیا۔
مسٹر چودھری نے کہا کہ کسانوں کا مسئلہ اہم ہے لیکن کسانوں کے ساتھ جو سلوک ہورہا ہے اسے دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ ملک ایک بار پھر برطانوی راج میں چلا گیا ہے۔
وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کہا کہ حکومت ایوان میں اور ایوان سے باہر کہیں بھی کسانوں کے معاملے پر بات کرنے کے لئے تیار ہے لیکن حزب اختلاف کو اس کےلئے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.